Killer of 9-year-old girl arrested after Okara rape

اوکاڑہ‘زیادتی کے بعد قتل ہونیوالی 9 سالہ بچی کاقاتل گرفتار


Killer of 9-year-old girl arrested after Okara rape


  اوکاڑہ کے علاقے میں زیادتی کے بعد قتل ہونیوالی 9 سالہ بچی کے قاتل کو گرفتار کرلیا گیا۔


 مزید پڑھے : عیدالفطر کے 3 دن بجلی کی لوڈشیڈنگ نہ کرنے کا فیصلہ


بتایاگیا ہے کہ 9 سالہ بچی کو زیادتی کے بعد قتل کرنے والا ملزم بصیر پور پولیس نے گرفتار کر لیا جب کہ ملزم نے اعتراف جرم کر لیا، اس کیخلاف قتل اور زیادتی کا مقدمہ بچی کے والد کی مدعیت میں درج ہے۔ایس ایچ او انجم ضیا کے مطابق چار روز قبل بصیر پور کے علاقہ مانوالہ میں حلیمہ نامی بچی کو زیادتی کے بعد قتل کر دیا گیا تھا، ڈی پی او فیصل گلزار موقع پر پہنچے تھے اور اس اندھے قتل کو ٹریس آوٹ کا ٹاسک مجھے دیا گیا تھا جس پر ٹیمیں تشکیل دیتے ہوئے سائنسی بنیادوں پر تحقیقات شروع کر دی۔

Comments

Search For Jobs